اشاعتیں

کورونا وبا کا علاج صرف ایک گولی سے ممکن

تصویر
  کورونا وبا کا علاج ایک گولی سے ممکن ہوگیا ہے۔ امریکی دوا ساز کمپنی مرک فارماسوٹیکلز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے علاج پر تحقیق میں ’’تجرباتی گولی‘‘ بنائی ہے، جس کے کلینیکل ٹرائلز سے یقین کیا گیا ہے کہ اس کے استعمال سے کورونا وائرس میں مبتلا مریض کی موت کا امکان 50 فیصد کم ہوجائے گا۔ منظوری ملنے سے قبل ہی لاکھوں خوراکیں مارکیٹ کیے جانے کیلیے تیار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے مطابق اس پیشرفت کو کورونا وبا کے خلاف عالمی لڑائی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ عالمی خبری ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق انتظامی اداروں کی طرف سے منظوری کے بعد یہ دوا کورونا کے علاج کیلئے بنائی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی اور واحدگولی ہوگی، جو پہلے سے موجود ان ادویات کا حصہ بن جائے گی جو میڈیا گفتگو میں دوا ساز ادارے مرک کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی امریکہ اور دنیا بھر میں صحت کے حکام سے درخواست کرے گی کہ اس گولی کے استعمال کی فوری طور پر منظوری دے دی جائے تاکہ لاکھوں مزید جانوں کو بچایا جاسکے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فیصلہ اس درخواست کے کچھ ہفتے میں ...

COVID-19 UPDATE 03.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر