اشاعتیں

V28032022RWM_ 🕋 🕌QURAN,HADEES.128_6293 زندگی سے نہ امید مریض کے لیے دعا

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.128_6293 زندگی سے نہ امید مریض کے لیے دعا

تصویر
  زندگی سے ناامید مریض کے لیے دعائیں اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاَلْحِقْنِیْ بِالرَّفِیْقِ الْاَعْلٰی ’’اے اللہ! مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما اور مجھے رفیق اعلیٰ کے ساتھ ملا دے۔‘‘ صحیح البخاری، المرض، باب تمنی المریض الموت، حدیث: 5674، وصحیح مسلم، فضائل الصحابۃ، باب فی فضائل عائشۃ أم المؤمنینؓ، حدیث: 6293