سنن آبی داؤد 1544

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَ الْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ۔

اے ﷲ! بے شک میں محتاجی ، قلت اور ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں ظلم کروں یا مجھ پرظلم کیا جائے۔

( سنن أبی داؤد،کتاب الوتر، باب الاستعاذة : 1544 ) صحیح

حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک