سنن أبی داؤد 5090
اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔
اے ﷲ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس پلک جھپکنے (ایک لمحے) کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔
( سنن أبی داؤد، کتاب الأدب ، باب ما یقول اذا أصبح : 5090 ) حسن
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے