صحیح ث 1090
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُبِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْكَ، لَا اُحْصِیْ ثَنَاءً عَلَیْكَ، اَنْتَ كَمَا اَثْنَیْتَ عَلَی نَفْسِكَ۔
اے ﷲ! میں تیرے غصے کی نسبت تیری رضا کی ، تیرے عذاب کی نسبت تیری عافیت چاہتا ہوں اور میں تجھ سے تیری ہی پناہ چاہتا ہوں، مجھ میں تیری تعریف کرنے کی طاقت نہیں، تو ایسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی۔
( صحیح مسلم،کتاب الصلاة ، باب ما یقال فی الرکوع والسجود : 1090 )
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے