صحیح مسلم 1812

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَمَااَخَّرْتُ وَمَا اَسْرَرْتُ وَمَا اَعْلَنْتُ وَمَا اَسْرَفْتُ وَمَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَاَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔

اے ﷲ! میرے لیے بخش دے جو میں نے پہلے کیا اور جو میں نے بعد میں کیا، جو میں نے چھپایا اور جو میں نے ظاہر کیا، جو میں نے حد سے تجاوز کیا اور وہ جو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے ۔ تو سب سے پہلے اور سب سے آخر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔

( صحیح مسلم، کتاب صلاة المسافرین ، باب صلاة النبی ودعائہ باللیل : 1812 )
حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک