سنن نسائی5533
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ التَّرَدِّیْ وَالْھَدْمِ وَالْغَرَقِ وَالْحَرِيْقِ وَاَعُوْذُبِكَ اَنْ يَّتَخَبَّطَنِیَ الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَاَعُوْذُبِكَ اَنْ اَمُوْتَ فِیْ سَبِيْلِكَ مُدْبِرًا وَّاَعُوْذُبِكَ اَنْ اَمُوْتَ لَدِيْغًا۔
اے ﷲ! بے شک میں گر کر مرنے، دب کر مرنے ،ڈوب کر مرنے اور جل کر مرنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ موت کے وقت شیطان مجھے اچک لے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ تیرے راستے میں پیٹھ پھیرتے ہوئے مارا جائوں ،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میری موت (زہریلے جانورکے) ڈسنے سے واقع ہو۔
( سنن النسائی، کتاب الاستعاذة، باب الاستعاذة من التّردی والھدم : 5533 ) صحیح
راج ویلفئیر مطب حکیم عبد الغفار قصور5533

تبصرے