PHC MATAB TRAINING

اسلام علیکم ۔ ایک لیٹر Phc کی طرف سے جاری ہوا۔ جس سے کچھ ساتھیوں کو سمجھنے میں غلطی ہو رہی ھے۔ یا کچھ ساتھی وٹس ایپ فیس بک آفیسر مسلسل اطباء کو گمرہ کر رہے ہیں 
تمام طبیب حضرات نوٹ فرما لیں۔ کہ phc کی فیس رجسٹریشن 5000 روپے ھی ھے۔ 
۔phc مطب کا ایک معیار کر قائم رکھنے کے لیے پواہنٹس دیے ھیں انڈیکیٹر دئیے ھے ۔ انکو ایک طبیب کو پورا کرنا لازمی ھے۔ اور یہ نقاط یا انڈیکیٹر عام ہیں۔ ان میں کوی خاص مشکل نھی ھے۔ بلکہ ان نقاط یا انڈیکیٹر سے طبیب کو قانونی تحفظ دیا گیا ھے۔ 
مطب کی رجسٹریشن کی جب training دے دی جاتی ھے۔ تو phc طبیب کو چھ ہفتے کا وقت دیتا ھے۔ کہ مطب کے معیار کے مطابق مطب تیار کر لیں۔ 
اب ہو یہ رہا تھا۔ کہ کچھ طبیب حضرات ان نقاط کے مطابق مطب پورا نھی کر رھے تھے۔ جس کی وجہ سے بار بار وزٹ کرنا پڑ رہا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ قانون پاس ہوا ھے۔ کہ جو طبیب دو وزٹ پے مطب کو مینٹین نھی کرے گا۔ اسکو دس ہزار جرمانہ ہو گا۔ اب سوچنے والی بات یہ ھے۔ کہ کچھ احباب کی وجہ سے ایسا اقدام اٹھایا گیا۔ اس لیے تمام طبیب برادری سے درخواست ھے۔ جب آپکی ٹرینگ ھو جاے۔ تو اپنے مطب کو ان نقاط کے مطابق تیار کر لیں۔ تاکہ اس پریشانی سے بچا جا سکیں۔ اور تمام محترم طبیب حضرات نوٹ فرما لیں۔ یہ قانون صرف طبیبوں کے لیے نھی ھے۔ تمام ہومیو۔ ہربل۔ ایلو پیتھک شامل ہیں۔ اس لیے یہ فیس میں شامل نھی ہیں۔
حکیم تصور محمدی مرکزی میڈیا کووآرڈینیٹر پاکستان طبی کانفرنس 03226982026

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک