6882/3 سوتے وقت کی دعائیں
سوتے وقت کی دعائیں
اَللّٰھُمَّ اَسْلَمْتُ نَفْسِیْٓ اِلَیْکَ وَفَوَّضْتُ اَمْرِیْٓ اِلَیْکَ وَوَجَّھْتُ وَجْھِیْ اِلَیْکَ وَاَلْجَاْتُ ظَھْرِیْ اِلَیْکَ، رَغْبَۃً وَّرَھْبَۃً اِلَیْکَ لَا مَلْجَاَ وَلَا مَنْجَاَ مِنْکَ اِلَّآ اِلَیْکَ اٰمَنْتُ بِکِتَابِکَ الَّذِیْٓ اَنْزَلْتَ وَبِنَبِیِّکَ الَّذِیْٓ اَرْسَلْتَ
’’اے اللہ! میں نے اپنا نفس تیرے تابع کردیا اور اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا اور میں نے اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کیا اور اپنی پشت تیری طرف جھکائی (ثواب میں) رغبت کرتے ہوئے اور (تیرے عذاب سے) ڈرتے ہوئے، تیری بارگاہ کے سوا کوئی پناہ گاہ ہے نہ جائے نجات، میں تیری اس کتاب پر ایمان لایا جسے تونے نازل فرمایا اور تیرے اس نبی پر جسے تونے (ہماری طرف) بھیجا۔‘‘
صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام؟ حدیث: 6313، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عند النوم، حدیث: 6882
راج ویلفیئر مطب (کلینک)
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے