21/242 تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعائیں
تکبیر تحریمہ کے بعد کی دعائیں
سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَلَآ اِلٰہَ غَیْرُکَ
’’اے اللہ! میں تیری حمد کے ساتھ تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں اور تیرا نام بہت بابرکت ہے اور تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘
سنن أبی داود، الصلاۃ، باب من رأی الاستفتاح بسبحانک اللّٰھم وبحمدک، حدیث:755، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب مایقول عند افتتاح الصلاۃ؟ حدیث:242
تبصرے