شوگر
شوگر
ایک ڈاکٹر جس کی عمر 65 برس تھی ی
کہتے سنا کہ میں ڈاکٹر ہوں، میری اہلیہ ڈاکٹر ہے، میرا بیٹا اور بہو بھی ڈاکٹر ہیں..
1994 میں شوگر ہوئی شوگر نے 2005 میں ہارٹ کا مریض بنایا اب کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر زندگی سے مکمل مایوس ہوچکا تھا۔
تب علاج بالغذا کا نسخہ ہاتھ لگا۔۔
میں چند قدم چلنے کی طاقت نہیں رکھتا تھا اب پانچ کلومیٹر روزانہ واک کرتا ہوں ، صحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔۔
اب مجھے اپنی ساری سائینس اور ساری تعلیم جہالت محسوس ہوتی ہے جس نے مجھے صحت مند زندگی کی بجائے شوگر کے قید خانے میں ڈال دیا تھا۔۔
*اب ہم آپ کو علاج بالغذا کا مکمل شیڈول بتاتے ہیں۔۔*
*ناشتہ..*
فروٹ چاٹ۔۔600 گرام۔۔
تمام پھل کھائیں۔۔
آم، تربوز، خربوزہ، سمیت کوئی پرہیز نہیں۔۔
فروٹ چاٹ مصالحہ بھی استعمال کرسکتے ہیں مگر فروٹ چارٹ میں کریم بلکل نہ ڈالیں۔
قہوہ پئیں.
چائے سے کم از کم چالیس یوم تک مکمل پرہیز کریں۔۔
دن بارہ بجے تک فروٹ سے ہٹ کر کوئی چیز استعمال نہ کریں
ڈرائی فروٹ کھا سکتے ہیں۔۔
*دوپہر کا کھانا۔*
کچی سبزیاں ہلکی
سی ابال لیں۔۔
ٹماٹر، کھیرا، پیاز،
پودینہ ذائقے کے لیے کوئی ایک آدھ فروٹ ڈالنا چاہیں ڈال لیں۔۔سرکہ، اور مصالحہ بھی اچھا ذائقہ حاصل کرنے کے لیے ڈال لیں۔۔
*سلاد بنائیں.*
65 سے 70 فیصد بھوک اسی سے ختم کریں۔
30 فیصد کے لیے
کھجور یا شہد کے ساتھ جو کا دلیہ بنا کر کھائیں۔ نمکین دلیہ بھی بناکر کھا سکتے ہیں۔۔
*شام کا کھانا۔۔*
اوپر درج کیے گئے طریقہ کار کے مطابق سلاد تیار کریں۔
60 فیصد بھوک اسی سے مٹائیں بقیہ روٹی بھی کھا سکتے ہیں۔۔
روٹی کے لیے آٹا بنانے کی ترتیب۔۔
400 گرام جو کا آٹا
400 گرام باجرے کا آٹا
200 گرام گندم کے آٹا
کو مکس کرکے روٹی بنائیں۔۔
یہ روٹی دوپہر کو اگر دلیہ نہ بنا سکیں تو
دوپہر اور شام کو یہ روٹی بنا کر کھائیں۔۔
پانچ سال سے کم شوگر کے مریض کو ایک ہفتے بعد شوگر کی دوائی کھانے کی ضرورت نہیں رہیگی۔۔
دس سال تک کے مریض کو اکیس دن کے بعد خود بخود شوگر کی دوائی چھوڑنی پڑے گی۔۔
ابتدائی ایام میں آپ اپنی ادویات ترک نہ کریں.. دوائی بتدریج کم کرتے جائیں۔۔
اکیس دن میں دوائی مکمل چھوڑ دیں۔۔
اگر کسی مریض کا شوگر لیول پہلے تین چار دن میں ہی کم ہوجائے تو وہ ادویات پھینک دے۔۔ بس علاج بالغذا پر ہی توجہ دیں۔
*سالن بنانے کے لیے ابتدائی چالیس دن زیتون کا تیل استعمال کریں پھر سرسوں کا اصلی تیل پکا کر رکھ لیں اس میں سالن تیار کریں..*
*احتیاط و پرہیز۔۔*
آپ تمام فروٹ اور
اصلی شہد کھا سکتے ہیں..
بیکری کی تمام چیزوں سے بچیں۔
دودھ اور اس سے بنی تمام چیزوں سے پرہیز کریں۔
برائیلر مرغی سے مکمل پرہیز کریں.. سرخ مرچ کم سے کم استعمال کریں۔۔
*خالص گندم کی روٹی، چاول اور آلو بھی چینی کی طرح ہی ہیں۔۔ 100گرام چینی سے جس قدر گلوکوز حاصل ہوتا ہے اسی طرح 19_ یا_20 کے فرق سے گندم اور چاولوں میں موجود گلوکوز بھی جسم میں داخل ہوتا ہے تب آپ سوچتے ہیں کہ احتیاط بھی کررہے ہیں مگر شوگر کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔۔*
*حالانکہ گندم چاول کے استعمال سے آپ کی احتیاط و پرہیز باقی نہیں رہی.. چالیس دن ان سے مکمل پرہیز رکھیں چالیس دن کے بعد کبھی کبھار بھوک کا 30.فیصد روٹی چاول استعمال کر سکتے ہیں۔۔
میسر ہو تو ڈرائی فروٹ، بادام، مونگ پھلی، خشک چنا، خوبانی، اور انجیر ضرور کھائیں۔۔۔
*چند اضافی تجاویز*
ہنزہ قہوہ۔۔۔ یہ بوٹی چلاس کوہستان گلگت میں وافر مقدار میں موجود ہے۔۔
اس سے قہوہ بنائیں
ہلکا سا لیموں نچوڑیں عرق گلاب خالص ڈالیں۔
قہوہ تیار ہے.
یقین مانے زبردست خوش ذائقہ اور ہاضم ہے..
شوگر اور بلڈ پریشر کے لیے مفید قہوہ ہے آپ چائے بھول جائیں گے اسے منگوائیں اور استعمال کریں..
چائے کا آدھا چمچ کلونجی اور آدھا چمچ میتھی دانہ بھگو کر رکھیں صبح نہار منہ استعمال کریں بہت مفید ہے..
کوشش کریں چالیس منٹ پیدل ضرور چلیں۔
ایک سو گیارہ بار ہر روز۔۔ یااللہ یاقوی.۔پڑھیں پانی پر دم کریں اور پیتئں رہیں تاکہ جسمانی طاقت میں بھی اضافہ ہوتا رہے۔۔
قرآن مجید کی یہ آیت
*رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا*
اکیس بار پڑھیں پانی پر دم کریں اور پئیں شوگر پر بہترین فرق پڑیگا۔۔
آپ جب صحت مند ہوجائیں تو خدا کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے رہیں۔۔
اور بندہ ناچیز کے لیے بھی دعا ضرور کیجئے گا۔۔
تحریر ضرور شئیر کریں کاپی کریں اور دیگر گروپس میں شئیر کریں۔۔
کیا خبر کسی بھی شخص کو اس موذی
مرض سے نجات مل سکے
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے