Q313474 سلام پھیرنے کے بعد کی دعا ئیں
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں
فجر اور مغرب کی نماز کےسلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد دس دفعہ یہ دعا پڑھے:
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے، وہی زندگی دیتا اور وہی مارتا ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘
جامع الترمذی، الدعوات، باب فی ثواب کلمۃ التوحید التی فیھا، حدیث:3474، ومسند أحمد: 227/4
راج ویلفیئر مطب بعد دس دفعہ یہ دعا پڑھے:

راج ویلفیئر مطب
تبصرے