Q31925
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں
فجر کی نماز کے بعد یہ دعا پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّرِزْقًا طَیِّبًا وَّعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا
’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے نفع دینے والے علم کا سوال کرتا ہوں اور پاکیزہ رزق کا اور ایسے عمل کا جو قبول کرلیا جائے۔‘‘
سنن ابن ماجہ، إقامۃ الصلوات، باب مایقال بعد التسلیم؟ حدیث:925
راج ویلفیئر مطب
تبصرے