🕋 QURAN,HADEES.423388 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام تین بار پڑھے:
بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
’’اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، زمین کی ہو یا آسمانوں کی اور وہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔‘‘
سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5088، وجامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء فی الدعاء إذا أصبح، حدیث:3388
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے