🕋 🕌QURAN,HADEES.473563 قرض سے نجات کی دعائیں
قرض سے نجات کی دعائیں
یہ ادائے قرض کی مسنون دعا ہے،
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
’’اے اللہ! تو مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام (کردہ) چیزوں سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل سے، اپنے ماسوا سے بے نیاز کردے۔‘‘
جامع الترمذی، الدعوات، باب، حدیث:3563
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے