🕋 🕌QURAN,HADEES.52637 سر کش شیطانوں کے مکرئو فریب سے بچنے کی دعا

 سرکش شیطانوں کے مکر و فریب سے بچنے کی دعا




اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ الَّتِیْ لَا یُجَاوِزُھُنَّ بَرٌّ وَّلَا فَاجِرٌ مِّنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَذَرَأَ وَبَرَأَ وَمِنْ شَرِّ مَا یُنْزِلُ مِنَ السَّمَآئِ وَمِنْ شَرِّ مَا یَخْرُجُ فِیْھَا، وَمِنْ شَرِّ مَا ذَرَأَ فِی الْاَرْضِ، وَمِنْ شَرِّ مَا یَخْرُجُ مِنْھَا وَمِنْ شَرِّ فِتَنِ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ وَشَرِّ کُلِّ طَارِقٍ اِلَّا طَارِقًا یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ یَّا رَحْمَانُ


’’میں اللہ تعالیٰ کے ان مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں جن سے کوئی نیک اور کوئی بد آگے نہیں گزرسکتا، اس چیز کے شر سے جسے اس نے پیدا فرمایا اور پھیلایا اور وجود عطا کیا اور اس چیز کے شر سے جو آسمانوں سے اترتی ہے اور اس چیز کے شر سے جو اس میں چڑھتی ہے اور اس چیز کے شر سے جسے اس نے زمین میں پھیلایا اور اس چیز کے شر سے جو اس سے نکلتی ہے اور رات اور دن کے فتنوں کے شر سے اور رات کے وقت ہر آنے والے کے شر سے، سوائے ایسے رات کو آنے والے کے جو خیر کے ساتھ آئے، اے نہایت رحم کرنے والے!‘‘


الاستذکار: 96/27، حدیث:40366، مسند أحمد: 419/3، والسنن الکبرٰی للنسائی: 237/6، حدیث:10792، والموطأ للإمام مالک: 951/2، والمعجم الکبیر للطبرانی: 115,114/4، حدیث:3838، والمصنف لعبد الرزاق: 35/11، ومسند أبی یعلٰی الموصلی: 237/12، حدیث:6844، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:637

راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار


تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک