سردیوں کے لیے قہوہ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
NCT.REG.NO,HQ-27633-A
⭐ سردیوں کے لیے قہوہ ⭐
⬅️ لونگ ایک گرام تین عدد
⬅️ دارچینی تین گرام
⬅️ ادرک تین گرام
⬅️ شہد دو چمچ
پہلی تینوں چیزوں کو دو پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک پیالی پانی رہ جائے تو نیچے اتار لیں۔ شہد 🍯 ڈال کر نوش فرمائیں۔
تبصرے