کاجو Cashew

 *کاجو کے فوائد*


●کاجو کو انگلش میں Cashew کہتے ہیں۔

●کاجو کا مزاج گرم تر ہوتا ہے۔

●کاجو کی شکل کیونکہ گردے سے ملتی جلتی ہے اس لئے اس کا باقاعدہ استعمال گردوں کو مضبوط اور طاقت ور بناتا ہے۔

●کاجو میں گائے کے قیمے جتنا فولاد پایا جاتا ہے۔

●اس کے کھانے سے خون کی کمی دور ہوتی ہے۔

●کاجو میں تانبا، فاسفورس، جست، پوٹاشیم، وٹامن B سمیت بے شمار قیمتی اجزاء پائے جاتے ہیں۔

●سکول، کالج، یونیورسٹی جانے والے طلباء، طالبات کے لئے کاجو بہترین غذا ہے۔ ایسے بچے جو صبح ناشتہ نہیں کرتے یا انہیں بھوک نہیں لگتی یا وقت کی قلت ہوتی ہے تو وہ 5 عدد کاجو ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھا لیں اس کے کھانے سے وہ غذائی کمی کا شکار نہیں ہونگے اور طاقت بھی آئے گی ہڈیاں مضبوط ہونگی اور ایکٹیو رہیں گے۔

●کاجو دل کو طاقت دیتا ہے۔

●مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے. منی پیدا کرتا یے۔

●دماغ کو طاقت دے کر قوتِ حافظہ بڑھاتا ہے۔

●کاجو میں پوٹاشیم کافی مقدار میں ہایا جاتا ہے اس لئے خون کی نالیاں اس کے کھانے سے سکڑتی نہیں۔

●دانتوں اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے بےحد مفید ہے۔

●اسے کھانے سے آپ کا وزن نہیں بڑھے گا بلکہ وزن کم ہو گا اور ہر وقت تھکاوٹ کا احساس ختم ہو جائے گا۔

●کاجو شوگر کے علاج میں بھی انتہائی مفید ہے اس میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہے جو جسم میں شوگر کی سطح کو برقرار رکھتے ہیں۔

●اگر آپ ٹینشن اور ڈپریشن کا شکار ہیں اور مختلف ادویات استعمال کرتے ہیں تو آپ کاجو کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں اس سے دماغی تناو اور ڈپریشن کم ہو گا  اور موڈ خوشگوار ہو گا۔

●یہ کینسر کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔

●اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے۔

●بڑھتے ہوئے بچوں کے لئے مفید ہے۔

*مقدار:*

بڑوں کے لئے:

5 عدد کاجو صبح نہار منہ.

بچوں کے لئے:

2 عدد کاجو روزانہ کافی ہیں۔

*احتیاط:*

●ایک وقت میں ایک دن میں 10 عدد کاجو سے زیادہ ہرگز نہ کھائیں۔

●صبح نہار منہ یا کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کھا سکتے ہیں۔

●ہائی بلڈ پریشر والے مریض نمک والا کاجو نہ کھائیں بلکہ بغیر نمک کے سادہ کاجو کھائیں۔

●حاملہ خواتین کے لئے بھی کاجو بےحد مفید غذا ہے اس کے کوئی نقصانات نہیں ہی4




*

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک