🕋 🕌1169QURAN,HADEES.118A قحط سالی سے بچاؤ بارش کی دعا


 🕋 🕌QURAN,HADEES.118

قحط سالی سے بچاؤ اور بارش کی دعائیں



اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا مُّغِیْثًا مَّرِیْئًا مَّرِیْعًا نَّافِعًا غَیْرَ ضَآرٍّ عَاجِلًا غَیْرَ اٰجِلٍ

’’اے اللہ! تو ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر جو مددگار، خوش گوار، سرسبز کرنے والی (اور) مفید ہو، نقصان دہ نہ ہو، جلد ہو، نہ کہ دیر سے آنے والی۔‘‘

سنن أبی داود، صلاۃ الاستسقائ، باب رفع الیدین فی الاستسقائ، حدیث:1169
(Islam360)

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک