دیسی گھی
*دیسی گھی کے فوائد!*
〰️〰️🍃🌸🍃〰️〰️
دیسی گھی کا مزاج گرم تر ہوتا ہے۔
▪️دیسی گھی میں وٹامن A,B,E اور وٹامن K وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
▪️بڑے،بچے،حاملہ خواتین،شوگر کے مریض،ہائی بلڈ پریشرکے مریض سبھی استعمال کر سکتے ہے۔
▪️دیسی گھی نظام انہضام کو بہتر کرتا ہے۔
▪️بھوک میں اضافہ کرتا ہے،بے جا بھوک کا خاتمہ بھی ہوتا ہے۔
▪️جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔
▪️پٹھے اس سے مضبوط ہوتے ہے۔
▪️دیسی گھی میں اومیگا 3,اومیگا 6,اومیگا 9 بھی پایا جاتا ہے،ان تمام کی موجودگی دماغی طاقت میں اضافہ کرتی ہے۔
▪️دیسی گھی وزن کم کرتا ہے،چربی پگھلتی ہے،بڑھا ہوا پیٹ اور کمر اس سے کم ہوتے ہے۔
▪️اینٹی ایجنگ خصوصیات کا حامل ہے۔
▪️کولیسڑول کی مقدار کو کم کرتا ہے۔
▪️اس سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔
📌 *دیسی گھی ایک سپر فوڈ ہے۔*
*یہ جمتا نہیں انسانی ٹمپریچر پر پگھل جاتا ہے*۔
🔺اگر آپکو قبض کا مسئلہ ہے تو دیسی گھی ایک سے دو چمچ چائے والے رات کو سونے سے پہلے ایک کپ گرم دودھ میں ڈال کر پی لیں،قبض سے نجات مل جائے گی۔
🍃 *اگر آپ کو نیند نہیں آتی تو رات کو سونے سے پہلے دیسی گھی کی پاوں کے تلووں پر مالش کریں۔*
🌹 *دیسی گھی ناف میں لگانے سے* دماغی کمزوری کا خاتمہ ہو گا،چکر نہیں آئینگے،جسمانی خشکی اور ہونٹوں کا پھٹ جانا،قبض میں مفید ہے۔
📌 *ایک انسان 2 سے 3 چمچ دیسی گھی روزانہ استعمال کر سکتا ہے۔*
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے