RWM12122022 بہی

 #بہیِ / #سفرجل / (Quince) کے فائدہ

  نبی کریم ﷺنے فرمایا: سفر جل کھاؤ کہ دل کے دورے کو دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا سفرجل نہ کھلایا ہو کیونکہ یہ ( فرد کی قوت کو چالیس مردوں کے برابر کرتا ہے ۔۔(ابن ماجہ )


اپنی حاملہ عورتوں کو سفر جل کھلایا کروکیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتاہے اور لڑکے کو حسین کرتا ہے۔(ذھبی)


بہی کو بطور پھل یا مربہ بکثرت کھایا جاتا ہے روزانہ صبح نہار منہ ایک سے دو پیس کھانے سے جسم میں قوت پیدا ہوتی ہے۔یہ معدہ جگر دل اور دماغ کو قوت دیتی ہے۔پیشاب اور دودھ کو جاری کرتی ہے، سانسوں میں خوشبو پیدا کرتا ہے ، پھیپڑوں کو طاقت دیتا ہے۔


#طبی_اعتبار سے بیہئ میں بے شمار خوبیاں پائی جاتی ہیں مثال کے طور پر:


۱۔  بیہئ دل کے لئے بہت مفید ہے۔

۲۔ تازہ بہی یا بہی کا مربہ جسمانی کمزوری دور کر کے قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے ۔

۳۔ اگر حمل کے دوران کھایا جائے تو اسقاط حمل سے کافی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

۴۔  بیہئ کے استعمال سے پیشاب کھل کر آتاہے۔

۵۔ تلی اور جگر کے امرارض میں مفید ہے"۔

۶۔ گرمی کے باعث ہونے والے سردرد کو دور کرنے کا ایک قدرتی غذائی ٹانک ہے۔

۷۔ بیہئ انتڑیوں کو صاف کرکے انہیں قوت دیتا ہے"۔

۸۔ گرمی کے باعث ہونے والے نزلہ اور کھانسی کے لئے مفید ہے"۔

۹۔ دمہ کے لئے شفاء بخش دوا ثابت ہوتی ہے"۔

۱۰۔ دل اور دماغ کی گرمی کو ٹھیک کرتی ہے"۔

۱۱۔ بلغم اور سینہ کی خرخراہٹ کو نفع پہنچاتاہے"۔

۱۲۔ خشک کھانسی کے لئے مفید ہے۔"۔

۱۳۔ مثانہ اور جگر کی گرمی کو دور کرتاہے۔"۔

۱4۔ دماغ کو فرحت بخشتتا ہے۔ بہی کا جوس السر میں بہت فائدہ مند ہے.

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک