RWM01032023 QURAN A122 S Neesaa
🌹🌻——————-🌹🌻
روزانہ کی ایک آیت لفظی اور بامحاورہ ترجمے کے ساتھ
*📖سورۃ النساء *
*🔘آیت نمبر122
**أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*
وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَنُدۡخِلُہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقًّا ؕ وَ مَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ قِیۡلًا
وَالَّذِیۡنَ: اور وہ
اٰمَنُوۡا: ایمان لائے
وَعَمِلُوا: اور عمل کیے
الصّٰلِحٰتِ: نیک
سَنُدۡخِلُہُمۡ: عنقریب ہم داخل کریں گے انہیں
جَنّٰتٍ: باغات میں
تَجۡرِیۡ: بہتی ہیں
مِنۡ تَحۡتِہَا: ان کے نیچے سے
الۡاَنۡہٰرُ: نہریں
خٰلِدِیۡنَ: ہمیشہ رہنے والے ہیں
فِیۡہَاۤ: ان میں
اَبَدًا: ابد تک / ہمیشہ ہمیشہ
وَعۡدَ: وعدہ ہے
اللّٰہِ: اللہ کا
حَقًّا: سچا
وَمَنۡ: اور کون
اَصۡدَقُ: زیادہ سچا ہے
مِنَ اللّٰہِ: اللہ سے
قِیۡلًا: بات میں
رہے وہ لوگ جو ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں ، تو انہیں ہم ایسے باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور وہ وہاں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور اللہ سے بڑھ کر کون اپنی بات میں سچا ہوگا ۔
🌹🌷——————🌷🌹
تبصرے