RWM02032023 QURAN A 123 SURH AL NEESA

 🌹🌻——————-🌹

 *📖سورۃ النساء *

*🔘آیت نمبر124

**أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*

وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی وَ ہُوَ مُؤۡمِنٌ فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ  وَ لَا  یُظۡلَمُوۡنَ  نَقِیۡرًا 

وَمَنۡ:  اور جو کوئی

یَّعۡمَلۡ:  عمل کرے 

مِنَ الصّٰلِحٰتِ: نیک

مِنۡ ذَکَرٍ:  مرد ہو

اَوۡ: یا

اُنۡثٰی:  عورت

وَہُوَ:  جب کہ  وہ

مُؤۡمِنٌ:  مومن ہو

فَاُولٰٓئِکَ:  تو یہی لوگ

یَدۡخُلُوۡنَ: داخل ہوں گے

الۡجَنَّۃَ:  جنت میں

وَلَا:  اور نہ

یُظۡلَمُوۡنَ:  وہ ظلم کیے جائیں گے

نَقِیۡرًا: کھجور کی گٹھلی میں سوراخ برابر

 اور جو نیک عمل کرے گا ، خواہ مرد ہو یا عورت ، بشرطیکہ ہو وہ مومن ، تو ایسے ہی لوگ جنّت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرّہ برابر حق تلفی نہ ہونے پائے گی ۔ 

🌹🌷——————🌷🌹

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک