معدہ 2
معدہ 2 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔ سونٹھ 50 گرام ۔ سونف 50 گرام سفید زیرہ ایرانی 50 گرام ۔ کالا نمک۔ 50 گرام ۔ نوشادر 50 گرام اجوائن دیسی 50 گرام ۔ کالی مرچ 50 گرام سب چیزوں کا سفوف بنالیں۔ آدھا چمچ پانی کے ساتھ لیں۔