اشاعتیں

RWM21122023 حکیم شجاع احمد طاہر (طبی رسالے)

حکیم شجاع احمد طاہر       ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ڈیرہ غازیخان کا خطہ تاریخی اعتبار سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ نواب غازی خان میرانی کے نام سے منسوب یہ شہر ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان کے بلوچ قبائل کا ہیڈکوارٹر ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان بننے کے بعد ہندوستان سے آنے والے مسلمان مہاجرین بھی کافی تعداد میں اس شہر میں آن آباد ہوۓ۔ اس طرح سے یہ شہر دو ثقافتوں کا مسکن ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ اور مسلمان مہاجرین کے علماء اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے انسان اس خطہ کے حسن میں اضافہ کرتے رہے۔ ان مختلف ثقافتوں کے خوبصورت انسانوں میں ایک نام حکیم شجاع احمد طاہر صاحب کا ہے۔   حکیم شجاع احمد طاہر صاحب کے والد محترم جناب چوہدری منیر احمد صاحب ہندوستان سے پاکستان ہجرت کر کے آۓ تھے اور شجاع آباد ضلع ملتان میں سکونت پذیر ہوۓ۔ چوہدری منیر احمد صاحب کے گھر 1959ء میں ایک اولاد نرینہ پیدا ہوئی جن کا نام شجاع احمد طاہر رکھا گیا۔ اور اس پیدائش کے تھوڑے عرصے کے بعد فیملی شجاع آباد سے ملتان شفٹ ہو گئی آپ کا بچپن ملتان جیسے...

RWM20122023 WHO ALCOHOL AND HEALTH

تصویر
 WHO ...