اشاعتیں
RWM10022024 یوہمبین
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
السلام علیکم سٹیرائیڈز ایک قسم کی دوائیاں ہیں جو جسم کے ہارمونز کو فورا زیادہ یا کم کر سکتی ھیں سٹیرائڈز ارگانک کمپونڈ ہیں جو پودوں جانوروں اور فنجائی میں بھی پاے جاتے ہیں اور یہ مختلف کام سرانجام دیتے ہیں سٹیرائیڈز عموماً دو طرح کی ہوتی ہیں: قدرتی سٹیرائیڈز اور سنتھیٹک سٹیرائیڈز۔ قدرتی سٹیرائیڈز جانوروں یا پودوں سے حاصل کی جاتی ہیں، جبکہ سنتھیٹک سٹیرائیڈز لیبارٹری میں بھی تیار کیے جاتے ہیں جو زیادہ سٹیرائڈز استعمال ھوتے ہیں ان میں 1. Prednisone 2. Prednisolone 3. Dexamethasone 4. Hydrocortisone 5. Methylprednisolone شامل ہیں یہ مختلف امراض میں ایمرجنسی کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ جیسے کہ الرجک ریکشن سوزش آٹوایمون امراض کینسر درد آرتھرائٹس، الرجی، یورینری انفیکشن وغیرہ ان تمام سٹیرائڈز کے بہت زیادہ ساہئڈ افیکٹس ھوتے ہیں یہ صرف وقتی طور پر مرض کی شدت کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ھوتے ہیں ۔ حکماء ان ادویات کو استعمال نہیں کر سکتے اور رہی بات یوہیمبین کی تو یہ ایک الکلاہئڈ ھے سٹیرائڈز نہیں یہ ایک...