اشاعتیں

طب اور انگریزی RWM17032024

تصویر
 

RWM17032024 صحت اور روزہ

 مفید معلومات روزہ اور صحت  روزےکےدوران ہماراجسمانی ردعمل کیاہوتاہے.  ادارہ برائے تحقیق و علاج حکمت قرآن  *(پہلے دو روزے)* پہلےہی دن بلڈشگرلیول گرتاہےیعنی خون سےچینی کے مضراثرات کادرجہ کم ہوجاتاہے، دھڑکن سست ہوجاتی ہے اور بلڈپریشر کم ہوجاتا۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزادکر دیتے ہیں جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری کااحساس اجاگر ہوجاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائی کے پہلےمرحلہ میں نتیجتا سردرد۔ چکرآنا۔ منہ کا بدبودار ہونا اور زبان پرمواد کے جمع ہوتا ہے *(تیسرےسے7ویں روزے تک)* جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوتی ہےاور پہلے مرحلہ میں گلوکو زمیں تبدیل ہوجاتی ہے۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہوجاتی ہے۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع ہوتاہےاور اس طرح سال بھر مصرف رہنےوالا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جسکی اسے اشد ضرورت تھی۔خون کےسفید جرثومے اورقوت مدافعت میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ہوسکتا ہے روزیدار کے پھیپھڑوں میں معمولی تکلیف ہواسلئے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کاعمل شروع ہوچکاہے۔انتڑیوں اورکولون کی مرمت کاکام شروع ہوجاتاہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پرجمع مواد ڈھیلا ہوناشروع ہوجاتاہے۔ *(8ویں سے15ویں ...