اشاعتیں

Q321779 قنوت وتر کی دعائیں

 قنوتِ وتر کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوْبَتِکَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْکَ، لَآ اُحْصِیْ ثَنَآءً عَلَیْکَ اَنْتَ کَمَآ اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ ’’اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ذریعے سے تیری ناراضی سے اور تیری معافی کے ذریعے سے تیری سزا سے اور میں پناہ مانگتا ہوں تیرے ذریعے سے تجھ سے، میں تیری تعریف نہیں کرسکتا، تو اسی طرح ہے جیسے تونے خود اپنے آپ کی تعریف کی۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب القنوت فی الوتر، حدیث:1427، وجامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعاء الوتر، حدیث:3566، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب الدعاء فی الوتر، حدیث:1748، وسنن ابن ماجہ إقامۃ الصلوات، باب ماجاء فی القنوت فی الوتر، حدیث:1779 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

سلاجیت

  سلاجیت کو پتھر کی جان اور پہاڑوں کا پسینہ کہا جاتا ہے جو قدرت کی طرف سے ٹھنڈے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے ، یہ ایک سیاہ رنگ کی گوند ہوتی ہے جو پہاڑوں سے نکلتی ہے ، بعض پہاڑوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے درزوں کے اندر   گوند کی طرح ایک مادہ جم جاتا ہے جو ان درزوں میں از خود ہی بنتا ہے ۔  سلاجیت ایسے پہاڑوں‌ سے نکلتی ہے جن میں‌ سونے، چاندی، تانبے، سیسہ، زِنک اور لوہے کی کانیں ‌ہوتی ہیں‌۔ طب یونانی میں اس  کے کئی طبی فوائد بیان کیےگئے ہیں .  خاص طور پر مردوں اور عورتوں کی جنسی کمزوری کو ختم کر تا ہے۔  ہڈیوں کی کمزوری کا خاتمہ ، جسمانی کمزوری کا خاتمہ،شیاٹیکا درد کا خاتمہ، ران کے پٹھوں میں پڑنے والے عضلاتی کھچاؤ کا خاتمہ، پنڈلی کے پٹھوں میں پڑنے والے کھچاؤ کا خاتمہ، پاؤں میں پڑنے والی سوجن کا خاتمہ شامل ہے ، سلاجیت ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے اور جسم کو گرمائش دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے ،عموما یہ کمزوری دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ،اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ہر مرض کے لیے مفید ہے، اعصابی امراض میں بکثرت اس کا اس...