اشاعتیں

RWM02032023 QURAN A 123 SURH AL NEESA

 🌹🌻——————-🌹  *📖سورۃ النساء * *🔘آیت نمبر124 **أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی وَ ہُوَ مُؤۡمِنٌ فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ  وَ لَا  یُظۡلَمُوۡنَ  نَقِیۡرًا  وَمَنۡ:  اور جو کوئی یَّعۡمَلۡ:  عمل کرے  مِنَ الصّٰلِحٰتِ: نیک مِنۡ ذَکَرٍ:  مرد ہو اَوۡ: یا اُنۡثٰی:  عورت وَہُوَ:  جب کہ  وہ مُؤۡمِنٌ:  مومن ہو فَاُولٰٓئِکَ:  تو یہی لوگ یَدۡخُلُوۡنَ: داخل ہوں گے الۡجَنَّۃَ:  جنت میں وَلَا:  اور نہ یُظۡلَمُوۡنَ:  وہ ظلم کیے جائیں گے نَقِیۡرًا: کھجور کی گٹھلی میں سوراخ برابر  اور جو نیک عمل کرے گا ، خواہ مرد ہو یا عورت ، بشرطیکہ ہو وہ مومن ، تو ایسے ہی لوگ جنّت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرّہ برابر حق تلفی نہ ہونے پائے گی ۔  🌹🌷——————🌷🌹

RWM01032023 QURAN A122 S Neesaa

 🌹🌻——————-🌹🌻 روزانہ کی ایک آیت لفظی اور بامحاورہ ترجمے کے ساتھ   *📖سورۃ النساء * *🔘آیت نمبر122 **أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَنُدۡخِلُہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ  اَبَدًا ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقًّا ؕ وَ مَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ قِیۡلًا  وَالَّذِیۡنَ:  اور وہ  اٰمَنُوۡا: ایمان لائے وَعَمِلُوا:  اور عمل کیے  الصّٰلِحٰتِ: نیک سَنُدۡخِلُہُمۡ:  عنقریب ہم داخل کریں گے انہیں جَنّٰتٍ:  باغات میں تَجۡرِیۡ:  بہتی ہیں مِنۡ تَحۡتِہَا:  ان کے نیچے سے الۡاَنۡہٰرُ:  نہریں خٰلِدِیۡنَ:  ہمیشہ رہنے والے ہیں فِیۡہَاۤ:  ان  میں اَبَدًا:  ابد تک / ہمیشہ ہمیشہ وَعۡدَ:  وعدہ ہے  اللّٰہِ: اللہ کا حَقًّا:  سچا وَمَنۡ:  اور کون اَصۡدَقُ:  زیادہ سچا ہے مِنَ اللّٰہِ:  اللہ سے قِیۡلًا:  بات میں  رہے وہ لوگ جو ایمان لے آئیں اور نیک ...