اشاعتیں

5678 BUKAHARI

تصویر
 

Raaj Wellfair Matab Hakeem Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Raaj Wellfair Matab Hakeem Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 30

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 30

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 30  وَ  اِذۡ قَالَ رَبُّکَ لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرۡضِ خَلِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجۡعَلُ فِیۡہَا مَنۡ یُّفۡسِدُ فِیۡہَا وَ یَسۡفِکُ الدِّمَآءَ ۚ وَ نَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِکَ وَ نُقَدِّسُ لَکَ ؕ قَالَ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۰﴾  اور جب تیرے رب نے فرشتوں  سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں  نے کہا کہ ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے ؟ہم تیری تسبیح اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں ۔  اللہ تعالٰی نے فرمایا جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور

درود وسلام

 درود و سلام اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدْ، اَللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدُ ’’اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آلِ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جیسے تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آلِ ابراہیم پر، یقیناً تو قابل تعریف، بڑی شان والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آلِ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جیسے تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آلِ ابراہیم پر، یقیناً تو قابلِ تعریف، بڑی شان والا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، أحادیث الأنبیائ، باب، حدیث:3370، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعد التشھد، حدیث:406 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور پنجاب کالونی قصور گلی نمبر 3 کھارا روڈ قصور پاکستان

Hakeem Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 29

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 29  ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ لَکُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ٭ ثُمَّ اسۡتَوٰۤی اِلَی السَّمَآءِ فَسَوّٰىہُنَّ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ ؕ وَ ہُوَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۲۹﴾        3  وہ اللہ جس نے تمہارے لئے زمین کی تمام چیزوں کو پیدا کیا  پھر آسمان کی طرف قصد کیا  اور ان کو ٹھیک ٹھاک سات آسمان  بنایا اور وہ ہرچیز کو جانتا ہے ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور

Raaj Wellfair Matab Hakeem Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

Raaj Wellfair Matab Hk

تصویر