اشاعتیں

COVID-19 UPDATE 20.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.43 1866 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں وَعَنَتِ الْوُجُوْہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ ’’اور سب چہرے حی وقیوم (اللہ) کے آگے جھک جائیں گے۔‘‘ طٰہٰ 111:20، والمستدرک للحاکم:506/1، حدیث:1866 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 19.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.431866 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں1866

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ’’وہ اللہ ہے، اُس کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، زندہ ہے، سب کو سنبھالے ہوئے ہے۔‘‘ البقرۃ 255:2، والمستدرک للحاکم:506/1، حدیث:1866 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 18.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.433155 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں الٓمَّٓO اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ’’ا-ل-م، وہ اللہ ہے، اُس کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، زندہ ہے، سب کو سنبھالے ہوئے ہے۔‘‘ وآل عمران 21:3، وسنن أبی داود، حدیث:1496، وجامع الترمذی، حدیث:3478، وسنن ابن ماجہ، حدیث:3155 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 17.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.433155 اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم والی آیات اور دعائیں

 مصائب و مشکلات  سے نجات کی دعائیں اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم والی آیات اور دعائیں وَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ ’’اور تمہارا معبود ایک ہی ہے، اس کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، وہ نہایت مہرہان، بہت رحم کرنے والا ہے۔‘‘ البقرۃ 163:2 وسنن أبی داود، حدیث:1496، وجامع الترمذی، حدیث:3478، وسنن ابن ماجہ، حدیث:3155 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

COVID-19 UPDATE 16.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  16.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  893 DEATHS LAST 24 HRS: 24 RECOVERY LAST 24,HRS: 0000 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

🕋 🕌QURAN,HADEES.42 17022 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام دس مرتبہ کوئی سا مسنون درود شریف پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ ’’اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر۔‘‘ سنن النسائی، السھو، باب نوع آخر، حدیث:1293، ومجمع الزوائد: 163/10، حدیث:17022 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار