اشاعتیں

🕋 🕌QURAN,HADEES.1011151 جو کوئی روزہ دار کو گالی دینے کے جواب میں کیا کہے

تصویر
 

QURAN,2_12

تصویر
 

QURAN,2_12

تصویر
 

چاندی کے ورق سمجھ کرالمونیم کھانے والے ہوشیار (امت نیوز)

تصویر
  چاندی کے ورق سمجھ کرالمونیم کھانے والے ہوشیار اندی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اس کاروبار سے جڑے افراد نے چاندی کے بجائے المونیم کے ورق بنانا شروع کر دیے جو چاندی کے ورق کے نام سے لوگوں کو فروخت کیے جا رہے ہیں۔ کراچی میں مٹھائیوں اور دیگر اشیائے خورونوش کی دکانوں پر گاہکوں کو چاندی کے بجائے المونیم کے ورق کھلائے جا رہے ہیں۔ چاندی کے ورق بنانے کے کار خانے، لالو کھیت، بڑا بورڈ، پاک کالونی، سولجر بازار، رامسوامی اور اورنگی ٹائون میں قائم ہیں۔ جہاں پہلے چاندی کے ورق بنانے کا کام ہوتا تھا۔ مگراب زیادہ ترکارخانوں میں المونیم کے ورق تیارکیے جا رہے ہیں جو انسانی صحت کیلیے نقصان دہ ہیں۔ اس وقت المونیم کے ورق کی بڑی مارکٹیں یوسف پلازہ کے عقب میں، لالو کھیت فردوس شاپنگ سینٹر والی گلی میں اور نیو کراچی سندھی ہوٹل میں قائم ہیں۔ یہاں سے یہ ورق مٹھائی کی دکانوں اور اندرون سندھ بھی سپلائی ہوتے ہیں۔ چاندی کے ورق کس طرح سے بنتے ہیں؟ اس بارے میں بات کرتے ہوئے ایک کاریگر دلشاد قریشی کا کہنا تھا کہ چاندی کے ورق بنانے کیلیے کار خانے میں چمڑے سے بنی ایک کتاب ہوتی ہے جس کا ہر ورق چمڑے کا ہوتا ہے۔ ...

🕋 🕌QURAN,HADEES.100482 روزہ افطار کرانے والے کے لیے دعا

تصویر
 

QURAN,2_11

تصویر
 

QURAN,2_11

تصویر
 

شلجم

 شلجم سیب سے دس گنا زیادہ مفید..! میں نے یہ بات سن کر تحقیق شروع کی اور کوشش کی کہ مزید مستند فوائد تلاش کئیے جائیں اور دیکھا جائے کہ یہ عام سی ، سستی سبزی اتنے مہنگے سیب سے دس گنا زیادہ بہتر کیسے  ہے.. ؟ تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر  درد ٹانگوں کے درد،  دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے، کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے شلجم ابال کر بیسن کے  ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے  شگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی.  چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے.  آئیے  ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ کے تعاون سے سیب اور شلجم میں موجود مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں.  سب سے اہم بات  شلجم میں  سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے یعنی سیب میں 24 فیصد شلجم میں 200فیصد.  وٹامن B1  سیب میں 7 فیصد شلجم میں 29 فیصد.  وٹامن B6  سیب میں 14 فیصد شلجم میں 58 فیصد  سوڈیم  سیب میں 0  اور...

🕋 🕌QURAN,HADEES.991753 روزہ افطار کرنے کی دعا

تصویر
 

QURAN,2_10

تصویر