اشاعتیں

QURANIC DUA. اشعرائ 83.85.87

QURANIC DUA.83.85.87.اشعرائ رب ھب لی حکما والحقنی بالصالحین ہ واجعل لی لسان صدق فی الا خرین ہ واجعلنی من ورثة جنة النعيم ه ولا تخرنى يوم ىبعثون ہ اے میرے رب مجھے قوت فیصلہ عطا فرما۔ اور مجھے نیک لوگوں سے ملا دے ۔ اور بعد میں آنے والوں میں میری سچی ناموری باقی رکھ اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں سے بنا دے ۔ اور مجھے رسوا نہ کرنا جس دن وہ (لوگ) اُٹھائے جائیں گے ۔         QURANIC DUA.83.85.87.اشعرائ          حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

ابرھیم۔40.41۔ QURANIC DUA

QURANIC DUA ابرھیم 40.41 رب اجعلنی مقیم الصلاوۃ ومن ذریتی ربنا تقبل دعاء۔ ربنا اغفرلی ولوالدی وللمومنین یوم یقوم الحساب۔                               * * اے میرے رب مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا۔ اے ھمارے رب۔تو میری دعا قبول فرما۔ اے ھمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان کو اس دن بخش دینا جب حساب ھوگا۔             حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان