QURANIC DUA. اشعرائ 83.85.87
QURANIC DUA.83.85.87.اشعرائ رب ھب لی حکما والحقنی بالصالحین ہ واجعل لی لسان صدق فی الا خرین ہ واجعلنی من ورثة جنة النعيم ه ولا تخرنى يوم ىبعثون ہ اے میرے رب مجھے قوت فیصلہ عطا فرما۔ اور مجھے نیک لوگوں سے ملا دے ۔ اور بعد میں آنے والوں میں میری سچی ناموری باقی رکھ اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں سے بنا دے ۔ اور مجھے رسوا نہ کرنا جس دن وہ (لوگ) اُٹھائے جائیں گے ۔ QURANIC DUA.83.85.87.اشعرائ حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان