اشاعتیں

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 4

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 4  وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ  اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾  اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا  اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبدالغفار قصور

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 3

 Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 3  الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ  مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ  یُنۡفِقُوۡنَ ۙ﴿۳﴾  جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں  اور نماز کو قائم رکھتے ہیں  اور ہمارے دیئے ہوئے ( مال  ) میں سے خرچ کرتے ہیں ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبدالغفار قصور