اشاعتیں

COVID-19 VACCINE

 

حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ’’اللہ پاک ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے اور برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے۔‘‘ مسند أحمد: 268,267/4، والمستدرک للحاکم: 512/1، وسلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ، حدیث: 3264، والسنن الکبری للنسائی: 212/6، حدیث: 10684، ومجمع الزوائد: 247/5، وموارد الظمان، حدیث: 2332 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار