اشاعتیں

1/11 حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ’’گناہ سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب قول: لاحول ولا قوۃ الاّ باللہ، حدیث:6409، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الستحباب خفض الصوت، حدیث:6862 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

1/10 حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار 1 /10

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار 1/10  اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ ’’اے اللہ! مجھے معاف فرمادے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق دے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعا، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6849۔ مسلم کی روایت میں ہے کہ یہ کلمات تیرے لیے تیری دنیا اور آخرت جمع کردیں گے۔ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار