اشاعتیں

2/1 توبہ واستغفار

 توبہ و استغفار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے سامنے توبہ کرتا ہوں۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 6307 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

1/13 حمد و ثنا، درود و سلام اور توبہ واستغفار

 حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار 1/13 لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ’’اللہ کے سوا کوئی (حقیقی) معبود نہیں۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء أن دعوۃ المسلم مستجابۃ، حدیث: 3383، وسنن ابن ماجہ، الأدب، باب فضل الحامدین، حدیث: 3800، والمستدرک للحاکم: 503/1، وصحیح الجامع الصغیر، حدیث: 1104۔ امام حاکم نے اسے صحیح کہا ہے اور امام ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے۔ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار