اشاعتیں

(ایکسپریس نیوز) موبائل فون

تصویر
  ج تقریباً سبھی کے پاس اسمارٹ فونز ہیں لیکن بہت کم لوگ اس کے تمام آپشنز سے واقف ہوں گے اور آپشنز بھی ایسے جو آپ کیلئے مزید آسانیاں پیدا کریں۔ 1) ملٹی ٹاسکنگ اسکرین یہ آپشن کئی کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں مدد دیتا ہے یعنی 2 ایپلیکیشنز کو آپ بیک وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ سیٹنگز میں اباؤٹ فون میں جاکر ڈیویلپر آپش پر کلک کریں اور نیچے اسکرول کرتے ہوئے force activities to be resizable پر آجائیں اور اسے activate کردیں۔ اینڈروئیڈ اسکرین کے نیچے 3 بٹنز میں سے ایپس والا بٹن دبائیں اور جو ایپس آپ بیک وقت استعمال کرنا چاہ رہے ہیں اسے drag کرتے ہوئے مقرر کردہ جگہ لے آئیں۔ 2) ایپ لاک اس کیلئے لوگ لاک ایپلی کیشنز کا استعمال کرتے ہیں جبکہ فون میں بلٹ-اِن آپشن موجود ہوتا ہے۔ آپ سیٹنگ میں جائیں اور اسکرین پننگ آپشن کو آن کردیں، اپنا پاسورڈ لگائیں پھر اس کے بعد اس ایپ کو کھولیں جو آپ کے دوست و احباب استعمال کرتے ہیں۔ اس کے بعد اسکرین کے نیچے دیئے گئے ایپس بٹن کو دبائیں، نیچے سیدھے ہاتھ پر پن کا آئکن بنا آرہا ہوگا۔ اسے دبادیں۔ اب آپ کے دوست و احباب صرف اسی ایپ کو استعمال کرسکتے ہ...

🕋 🕌QURAN,HADEES.743444 مقیم کی مسافر کے لیے دعا

مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں زَوَّدَکَ اللّٰہُ التَّقْوٰی وَغَفَرَ ذَ نۡۢبِکَ وَیَسَّرَ لَکَ الْخَیْرَ حَیْثُ مَا کُنْتَ ’’اللہ تمہیں تقویٰ کا زادِ راہ عطا فرمائے، تمہارے گناہ بخش دے اور تمہارے لیے بھلائی آسان کردے، تم جہاں بھی ہو۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ (دعائ: زودک اللہ التقوی)، حدیث:3444 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار