صحیح البخاری 6370

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَاَعُوْذُبِكَ اَنْ اُرَدَّ اِلَی اَرْذَلِ الْعُمُرِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْیَا وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ۔

اے ﷲ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں بخل سے، تیری پناہ چاہتا ہوں بزدلی سے، تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ میں بے کار عمر کی طرف لوٹایا جاؤں، تیری پناہ چاہتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور تیری پناہ چاہتا ہوں قبر کے عذاب سے۔

( صحیح البخاری، کتاب الدعوات، باب التعوذ من البخل : 6370 )

حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک