🕋 🕌QURAN,HADEES.555738 جسم میں تکلیف محسوس ہو تو کیا کہے۔
جسم میں تکلیف محسوس ہو تو کیا کہے؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: ’’جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو، اس پر اپنا ہاتھ رکھو اور تین دفعہ کہو:
بِسْمِ اللّٰہِ
’’اللہ کے نام سے۔‘‘
صحیح مسلم، السلام، باب استحباب وضع یدہ علی موضع الألم، حدیث:5737
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے