RWM17122022 پیشاب

 *پیشاب زیادہ اور بار بار آنا*




خشخاش اور سفید تلوں کا کمال بار بار پیشاب آنا اور مثانہ کی کمزوری ختم پہلی خوراک ہی اثر دکھائے گی


آج آپ کو کمزور جسم کو مضبو ط او رطاقت پاور بنانے کےلیے زبردست نسخے کے بارے میں بتائیں گے 

آپ دن کے کسی بھی وقت یہ ایک چمچ کھالیں اور پھر کمال دیکھیں ۔ آپ خود دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ۔ 

اجزاء

تل سفید ایک چمچ

خشخاش سفید ایک چمچ

مغز بادام پاؤڈر ایک چمچ 

مصری یا چینی

ہم وزن لے کر گرائنڈ کرکے سفوف بنا کر رکھیں۔

تل کنجد

تل چھوٹے چھوٹے تکون شکل کے سفید یا سیاہ بیج ہیں۔ سائنسی تحقیق کے مطابق تلوں کے اندر کافی تعداد میں قابل جذب معدنی نمکیات اور چربی کا ہونا پایا جاتا ہے اس میں فاسفورس چکنائی موجود ہوتی ہے۔ دماغ اور اعصاب کمزورجسم کے لیے بہت ہی اچھی چیز ہے۔ مسمن بدن مولد شیر و منی مقوی باہ۔ بادام کے ساتھ فربہی پیدا کرتا ہے۔ سلسل البول اور بستر پر پیشاب کرنے میں بہترین ہیں۔ 

خشخاش

خشخاش طاقت اور توانائی سے بھرپور اجزاء میں ہوتا ہے اس کو استعمال کمزور جسم فربہ ہوجاتاہے۔ قابض مخدر و منوم مبرد اور نافع سعال ہے۔ خشک کھانسی کو نافع ہے، سینے و حلق کی خشکی زائل کرتی ہے۔ بادام کے ساتھ مقوی باہ و مقوی دماغ ہے۔ 

بادام 

بادام فیٹی ایسڈ سے بھرپور بہترین اجزاء ہیں۔ یہ ہڈیوں ، مسلز اور دماغی کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے۔ مقوی و مرطب دماغ، ملین شکم و صدر، بصارت کو فائدہ دیتا ہے بدن کو فربہ کرتاہے۔ خشک کھانسی اور مثانہ کے خراش کو نافع ہے۔ رفع قبض۔ 


چینی جسم میں میٹا بولزم کے نظام کو بہتر بنائے گی۔ یہ شامل کرنے سے اس نسخہ کا ذائقہ بھی اچھا ہوجائے گا۔ 

ایک چمچ کی مدد سے تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔   کمزور جسم کو مضبوط بنانے والا یہ نسخہ اب تیار ہے۔ 


طریقہ استعمال سفوف کا ایک چمچ آپ دن میں کسی بھی وقت کھالیں۔ 

کمزور اور لاغر جسم کے مالک خواتین اور لڑکیاں اور مرد و لڑکے اس نسخہ کو ہفتے میں چار مرتبہ استعمال کریں۔ تین ماہ یہ نسخہ استعمال کرنا ہے۔ آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا

*✍🏻*حکیم اثیرالدین نفیس

حافظ دواخانہ لاھور

*03024634844*

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک