RWM04012024 اسقاط حمل ھونا
مانع اسقاط حمل
حکیم سید مطیع الرحمان المکی کراچی
میرے والد صاحب کا نسخہ ہے اور میرا کئی بار کا مجرب ہے
رال سفید ایک پاؤ
گیرو 50 گرام
سب کو باریک پیس لیں
مقدار خوراک :
ایک چمچ چائے والا صبح و شام کھانا کھانے سے ایک گھنٹے پہلے ہمراہ دودھ گائے کھلائیں ۔
حمل کی تصدیق ہونے کے فورن بعد استعمال کرائیں
حمل میں اول ماہ میں چالیس دن کھلادیں دوبارہ اسقاط حمل نہیں ہوگا ۔
ان شاءاللہ تعالی
نہ یہ حمل گرے گا نہ آئندہ گرے گا ، آٹھویں ماہ کچھ خواتین کو بلیڈنگ تو ہوئی مگر اسقاط حمل نہیں ہوا الحمدللہ
عرصہ سے مجرب ہے.
مطب مطیع
گوگل میپ Matab Muti
حکیم سید مطیع الرحمن المکی
00923002682956
نزد سندہ ٹیکنیکل بورڈافس نیپاچورنگی گلشن اقبال بلاک نمبر 6 کراچی پاکستان
تبصرے