اشاعتیں
ڈنگ شہد 🍯 کی مکھی RWM04072022
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🍯 🍯 کی مکھیوں کا ڈنک شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔ امریکا میں5لاکھ افراد اعصابی نظام کے اکڑجانے کی بیماری میں مبتلا ہیں یہ بیماری انسان کو معذور بھی کر سکتی ہے امریکی تحقیق کاروں کے مطابق ایک ہزار افراد کو شہد کی مکھی کے ڈنک سے علاج کروانے پر فائدہ ہوا۔ مغربی لندن میں رہنے والے ٹونی چیسٹر کو شہد کی مکھیاں پالنے کا بہت شوق ہے ۔وہ کولھوں اور ٹانگوں کے جوڑوں کے درد اور سوزش میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اُسے چلنے پھرنے میں بہت پریشانی ہوتی تھی۔ ایک دن شہد کی مکھی نے اس کے پاؤں اور ٹخنے پر کاٹ لیا۔ دونوں اعضاء میں شدید درد ہوا اور سوجن آگئی۔ آدھے پونے گھنٹے بعد ٹونی کو محسوس ہوا کہ اس کے پاؤں اور ٹخنے کی سوزش اور درد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کو تجّسس ہوا اور اس نے اپنے کولھوں اور کمر کے نچلے حصے پر شہد کی مکھیوں سے ڈنک لگوایا۔ یہ ایک اذیت ناک تجربہ تھا۔ تین چار دن تک شدید درد اور ورم رہا، لیکن ش...
RWM03072022 طبی ٹوٹکے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*مفید ٹوٹکے* 👍🏻💪💪 ©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں ©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں ©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں ©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔ ©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں ©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں ©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں ©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں ©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر ©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔ ©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں ©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں ©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں ©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں ©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں ©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب مکس کرکے چہرے ©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔ ©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی او...
طبی ھدایت
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔ 👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں 👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں، 👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں 👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔ 👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں 👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں 👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو، 👈10 - ...
طبی ریٹنگز
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ہمارے جسم کی نارمل طبی ریٹنگز اور احتیاطی تدابیر 1. بلڈ پریشر: 120/80 2. نبض: 70 - 100 3. درجہ حرارت: 36.8 - 37 4. تنفس: 12-16 5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18) خواتین ( 11.50 - 16 ) 6. کولیسٹرول: 130 - 200 7. پوٹاشیم: 3.50 - 5 8. سوڈیم: 135 - 145 9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220 10. جسم میں خون کی مقدار: پی سی وی 30-40% 11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130) بالغ: 70 - 115 12. آئرن: 8-15 ملی گرام 13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000 14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000 15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔ 16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل 17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر) 18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml *جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:* *40 سال* *50* *60* *پہلا مشورہ:* ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے ...