اشاعتیں

RWM12072022 یورک ایسڈ

 *یورک ایسڈ کا علاج غذا سے کیجئے* تیزابیت، تبخیر،گیس اور قبض جیسے عوارض اس قدر عام ہوچکے ہیں کہ ہر دوسرا فرد ان کے ہاتھوں تنگ دکھائی دیتا ہے۔ ملاوٹ سے بھرپور اور مصنوعی غذائی اجزاء کے استعمال سے معدے کی قدرتی کارکردگی بری طرح متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔ سگریٹ و چائے نوشی،بازاری مشروبات و بیکری مصنوعات،مرغن اور چٹخارے دار خوراک اور تیز مسالہ جات و فاسٹ فوڈز کے بے دریغ استعمال نے معدے اور انتڑیوں کے افعال واعمال کا ستیا ناس کر دیا ہے۔ تیزابیت،تبخیر اور گیس کی ایک بڑی وجہ قبض سمجھی جاتی ہے۔ جب قبض کے سبب انتڑیوں میں فاسد مادوں کا اجتماع ہوتا ہے تو طبیعت میں ناگواری،بے چینی اور اضطرابی کیفیت کا اظہار سامنے آتا ہے۔ معدے میں تیزابی مادے بہت زیادہ جمع ہوجاتے ہیں تو ان کا اخراج گردوں کے رستے بذریعہ بیشاب مشکل ہوجاتا ہے اور یہی تیزابی مادے بعد ازاں جسم کے مختلف جوڑوں میں جمع ہو کر نقرص،گھنٹیا، شائیٹیکا پین، کمر درد،گردے ناکارہ کرنے ،کولیسٹرول کی افزائش، بلڈ پریشر ،امراض قلب اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا باعث بنتے ہیں۔ جسم میں بڑھے ہوئے تیزابی مادوں کو طبی اصطلاح میں یورک ایسڈ کہا جاتا ہے۔ یہ ع...

V_RWM07072022_ BLACK HAIR بال کالے

 

V_RWM07072033_ ELECTRIC FITTING

 

RWM07072023_ دھوکہ

 فراڈ ۔۔۔۔۔ بہت سے امراض میں مریضوں کےساتھ فراڈ کیا جاتا ہے ۔میں اس پر بہت سے ارٹیکلز پڑھ چکاہوں ۔اور آنے والے مریضوں کو ترغیب بھی دیتارہتا ہو۔ یہ رپورٹ آپ بھی پڑھ لیجے (اس مضمون کو پڑھنے کے بعد یقینی طور پر سمجھ میں آجاٸے گا۔اور آپ یہ جان کرحیران ھوں گے  کہ کیسے آپ کو ”دو دونی آٹھ“ کے اس مکڑ جال میں ھمیشہ کیلٸے پھنسا دیا جاتا ھے۔)     میں آپ کو 1975 کے اس زمانے میں لے جاتا ھوں جہاں دنیا کی ٹاپ دس کمپنیوں میں سے دوسرے نمبرکی کمپنی MERCK کی بات کریں گے۔اس کمپنی کے CEO کا نام تھا ”HENRY GODSON“۔جس کا کہنا تھا:    ”انکے دل میں ایک ہی تکلیف ھیکہ دنیا میں صرف ”مریض“ ھی انکی کمپنی کی تیار کردہ پروڈکٹ کا استعمال کر پاتے ھیں“۔    ”وہ اس دن کا خواب دیکھ رھے تھے جب وہ دنیا کے تمام صحت مند طبقے کو بھی اپنی پروڈکٹس بیچ سکیں گے“۔    اس کا مطلب یہ ھوا کہ وہ چاھتے تھے: ”ساری دنیا بیمار پڑ جاٸے یا بیمار نہ بھی پڑے پھر بھی انکے پروڈکٹس ضرور بکیں“۔    جیسے کہ: ”چیونگم“۔ دنیا میں ھر انسان اسے چبانا پسند کرتاھے، چاھے وہ چھوٹا ھو یا بڑا۔بیمار ھو یا...

RWM07072022_ عید الاضحی طبی ھدایت

 عید قربان ٹپس  کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں. گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے  (1) ہار مونز سے متاثر خواتین گوشت میں ( ادرک+ لہسن+ہلدی+کالی مرچ+ دھنیا + پودینہ)  کا استعمال زیادہ کریں سرخ مرچ اور دیگر مصالہ کا استعمال براے نام کریں (2) گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز)  کا قہوہ لیا جائے  (3) گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا)  کا قہوہ لیں  (4) گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ درد ھو تو ( اجوائن دیسی + پودینہ+ تیز پات)  قہوہ لیں (5) گوشت کھا کر اگر لوز موشن متلی لگے تو ( لونگ + دار چینی + لیمن چند قطرے)  کا قہوہ لیں (6) گوشت کھا کر اگر پیچش ھو تو ( ہلدی + ملٹھی + سونف)  یا ( سونف + زیرہسفید + ہلدی)  پوڈر کرکے لیں   (7) گوشت کھا کر اگر پائلز خونی شروع ھو جائے تو ( زیرہ سفید + سونف + گلاب کی پتی + ) کا قہوہ 2 چٹکی ہلدی پھانک کر قہوہ پی لیں  (8) گوشت کھا کر اگر ( ادرک + پودینہ+ اجوائن دیس...

RWM06072022 ایکسیلینی

تصویر
  راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار 

V06072022 ھپٹائٹس گولیاں فراڈ

 

V05072022 پیاز شوگر

 

ڈنگ شہد 🍯 کی مکھی RWM04072022

 🍯 🍯 کی مکھیوں کا ڈنک شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔ امریکا میں5لاکھ افراد اعصابی نظام کے اکڑجانے کی بیماری میں مبتلا ہیں یہ بیماری انسان کو معذور بھی کر سکتی ہے امریکی تحقیق کاروں کے مطابق ایک ہزار افراد کو شہد کی مکھی کے ڈنک سے علاج کروانے پر فائدہ ہوا۔ مغربی لندن میں رہنے والے ٹونی چیسٹر کو شہد کی مکھیاں پالنے کا بہت شوق ہے ۔وہ کولھوں اور ٹانگوں کے جوڑوں کے درد اور سوزش میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اُسے چلنے پھرنے میں بہت پریشانی ہوتی تھی۔ ایک دن شہد کی مکھی نے اس کے پاؤں اور ٹخنے پر کاٹ لیا۔ دونوں اعضاء میں شدید درد ہوا اور سوجن آگئی۔ آدھے پونے گھنٹے بعد ٹونی کو محسوس ہوا کہ اس کے پاؤں اور ٹخنے کی سوزش اور درد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کو تجّسس ہوا اور اس نے اپنے کولھوں اور کمر کے نچلے حصے پر شہد کی مکھیوں سے ڈنک لگوایا۔ یہ ایک اذیت ناک تجربہ تھا۔ تین چار دن تک شدید درد اور ورم رہا، لیکن ش...

صحت کارڈ RWM03072022