اشاعتیں

RWM25112022 پودینہ

 پودینہ سبز کے فوائد  پودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟ بلڈ پریشر بڑھنے یا گھٹنے دونوں مسائل میں پودینہ کھانا آپ کی طبیعت پودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟  پودینہ نہ صرف ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ ایک اچھا ماؤتھ فریشنر بھی ہے اس کو کھانے سے سانسیں بھی مہک جاتی ہیں اور منہ کی بو بھی دور ہوجاتی ہے۔    پودینے کے پتے فائدہ مند کیوں؟  پودینے میں پوٹاشیم، میگنیشئم، کیلشئم، فاسفورس، فولیٹ، آئرن، وٹامن اے اور سی پایا جاتا ہے جو صحت کے مسائل، جسمانی تازگی اور خوبصورتی کو بھی بڑھانے کے لئے مفید ہے۔  • سر درد اور متلی:  پودینے کے چند پتوں کو سونگھ لینے سے سر درد اور متلی بھی ختم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ اس کی پتیوں کے تیل کی مالش بھی بالوں میں کر سکتے ہیں۔  • عمل تنفس:  پودینہ ہمارے عمل تنفس اور سانس کے مسائل میں بھی فائدہ مند ہے۔ روزمرہ کے کھانوں میں اس کا استعمال رکھیں ساتھ ہی آدھا گلاس نیم ٹھنڈا پودینے کا پانی پینا بھی اس مسئلے کے حل میں مفید ہے۔  • نظام ہاضمہ بد ہضمی:  ان پتوں کا است...

ڈنٹیکل کلنیک

تصویر

RWM18112022 قرنفل

تصویر
 

V-RWM18112023 قرنفل

 

V-RWM18112022 قرنفل

 

Fw: RWM17112022 ہرن کھری

تصویر
----- Forwarded Message ----- From: ghaffar1466@yahoo.com <ghaffar1466@yahoo.com> To: rajwelfairmatab@gmail.com <rajwelfairmatab@gmail.com>; Abdul Ghaffar <punjab021511@gmail.com>; sadiahadia50@gmail.com <sadiahadia50@gmail.com> Sent: Thursday, November 17, 2022 at 05:26:38 AM PST Subject: RWM17112022 ہرن کھری ہرن   کھری پنجابی میں لیلی بوٹی ،سندھی میں لیلابوٹی ایک چھوٹی بیل دار بوٹی ہے۔جو عموماًربیع میں پیدا ہوتی ہے اور گہیوں کے کھیتوں میں بکثرت ہوتی ہے۔اور انہی آس پاس کی چیزوں پر لپٹ جاتی ہے۔شاخیں دھاگے کی مانند باریک ہوتی ہیں  اس کے توڑنے پر سفید دودھ کا قطر نکلتاہے۔اس کے پتے مثلث نوک دار مشابہ سم آہو کے مانند اور پھول کٹوری نما سفید مائل بہ گلابی ہوتے ہیں ۔اس کے ہر ایک جز کا مزہ تلخ ہوتاہے مقام پیدائش یہ ہندوستان اور پاکستان کے اکژ علاقوں میں ہوتی ہے افعال مصفیٰ خون ،محلل و منضج اورام مزاج  گرم و خشک استعمال  ہرن کھری کو تصفیہ خون کی غرض س...

RWM17112022 ہرن کھری

تصویر
ہرن کھری پنجابی میں لیلی بوٹی ،سندھی میں لیلابوٹی ایک چھوٹی بیل دار بوٹی ہے۔جو عموماًربیع میں پیدا ہوتی ہے اور گہیوں کے کھیتوں میں بکثرت ہوتی ہے۔اور انہی آس پاس کی چیزوں پر لپٹ جاتی ہے۔شاخیں دھاگے کی مانند باریک ہوتی ہیں  اس کے توڑنے پر سفید دودھ کا قطر نکلتاہے۔اس کے پتے مثلث نوک دار مشابہ سم آہو کے مانند اور پھول کٹوری نما سفید مائل بہ گلابی ہوتے ہیں ۔اس کے ہر ایک جز کا مزہ تلخ ہوتاہے مقام پیدائش یہ ہندوستان اور پاکستان کے اکژ علاقوں میں ہوتی ہے افعال مصفیٰ خون ،محلل و منضج اورام مزاج  گرم و خشک استعمال  ہرن کھری کو تصفیہ خون کی غرض سے چند دانے مرچ سیاہ کے ساتھ گھوٹ کر یا اس کا خیساندہ یا آب زلال لے کر خارش جذام آتشک اور فساد خون میں پلاتے ہیں بعض اطباء اسے سوزاک میں بھی استعمال کرتے ہیں  بیرونی طور پر اس کا ضماد محلل اورام ہے یا اس کے متواتر ضماد کرنے سے پختہ ہوکر منفجر پھٹ جاتاہوجاتاہے مقدارخوراک ایک تولہ   چند نسخے                                        ...

V-RWM17112022 ہرن کھر ی

 

RWM14112022 ذیابطیس کا عالمی دن

تصویر
 

RWM14112022 نمونیہ 12 نومبر

تصویر