اشاعتیں

V-RWM15012023 مزاج

 

RWM15012023 بنیادی اکائی صحت

 *سب کو صحت کا دن مبارک ہو H۔M۔S  🄷🄰🄿🄿🅈 🄸🄽🅃🄴🅁🄽🄰🅃🄸🄾🄽🄰🄻  🄷🄴🄰🄻🅃🄷   🄳🄰🅈  ذہن میں رکھنے کے لئے اہم چیزیں:  1. بی پی: 120/80  2. نبض: 70 - 100  3. درجہ حرارت: 36.8 - 37  4. سانس: 12-16  5. ہیموگلوبن: مرد -13.50-18  خواتین - 11.50 - 16  6. کولیسٹرول: 130 - 200  7. پوٹاشیم: 3.50 - 5  8. سوڈیم: 135 - 145  9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220  10. جسم میں خون کی مقدار: PCV 30-40%  11. شوگر لیول: بچوں (70-130) بالغوں کے لیے: 70-115  12. آئرن: 8-15 ملی گرام  13. سفید خون کے خلیات WBC: 4000 - 11000  14. پلیٹلیٹس: 1,50,000 - 4,00,000  15. سرخ خون کے خلیات RBC: 4.50 - 6 ملین۔  16. کیلشیم: 8.6 -10.3 ملی گرام/ڈی ایل  17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی / ملی لیٹر۔  18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml.  *بزرگوں کے لیے خصوصی تجاویز 40/50/60 سال ہیں:*  *1- پہلی تجویز:* ہر وقت پانی پیتے رہیں خواہ آپ کو پیاس یا ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو، صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے ...

RWM15012024 MzLhr DHA SEMEN ANALYSIS

تصویر
 

REM12012023 MzKsr Hotel 🛏️

تصویر
 

V-RWM10012023 گلھڑ

 

Pic HkNp

01/09/2023 Sent from vivo smartphone

RWM09012023 PIC HkNp بشارت بشیر

تصویر
 

RWM09012023 Raj Welfare Matab (Clinic) 🌙

تصویر
 

RWM09012023 برص

 برص کا دودھ یا مچھلی ایک ساتھ کھانے سے کوئی تعلق نہیں‘ اس حوالے سے ہم نے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس عارضے کا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے کیا تعلق ہے۔ ڈرماٹولوجسٹ (ماہرِ امراضِ جلد) ڈاکٹر ارمیلہ جاوید نے بتایا کہ یہ ایک مفروضہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’اس کا دودھ یا مچھلی ایک ساتھ کھانے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بلکہ یہ اس کا کسی کھانے پینے کی چیز سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ ڈاکٹر ارمیلہ کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک آٹوامیون بیماری ہے یعنی آپ کا مدافعتی نظام خود سے ہی میلونن (جلد کو رنگت دینے والے خلیے) کے خلاف اینٹی باڈیز بنانے لگ جاتا ہے۔ ’جس کے باعث جس جگہ وہ اینٹی باڈیز حملہ کرتی ہیں وہاں سے میلونن ختم ہو جاتے ہیں جو ہماری جلد پر واضح دکھائی دیتا ہے۔ ’طبی اعتبار سے اس کی وجہ یہ ہے۔‘ اس بارے میں بات کرتے ہوئے ماہرِ غذائیت ڈاکٹر زینب کا کہنا تھا کہ ’ہمارے ہاں یہ مفروضہ ضرور ہے لیکن اس کی سائنسی بنیاد نہیں ہیں۔‘ ڈاکٹر زینب نے کہا کہ ’یہ نہیں ہوتا کہ دونوں چیزوں کے ملاپ سے کچھ ایسا بنتا ہے جس سے جلد پر برص ہو جاتا ہے۔‘ ’کھانوں کی تاثیر نہیں مقدار اہم ہے‘ خیال رہے کہ یہ صر...

RWM08012023 Depression ڈپریشن

 ڈپریشن Depression ڈپریشن میں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ ڈپریشن کی بیماری کی  شدت  عام اداسی کے مقابلے میں جو ہم سب وقتاً فوقتاً محسوس کرتے ہیں۔ درج ذیل ًعلامات ڈپریشن کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر مریض میں تمام علامات مو جود ہوں لیکن اگر آپ میں ان میں سے کم از کم چار علامات موجود ہوں تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ ڈپریشن کے مرض کا شکار ہیں۔ ۱۔ ہر وقت یا زیادہ تر وقت اداس اور افسردہ  رہنا  ۲۔ جن چیزوں اور کاموں میں پہلے دلچسپی ہو  ان میں دل نہ لگنا، کسی چیز میں مزا نہ آنا ۳۔ جسمانی یا ذہنی کمزوری محسوس کرنا، بہت زیادہ تھکا تھکا محسوس کرنا ۴۔ روز مرہ کے کاموں یا باتوں پہ توجہ نہ دے پانا ۵۔ اپنے آپ کو اوروں سے کمتر سمجھنے لگنا، خود اعتمادی کم ہو جانا۔ ۶۔ ماضی کی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے اپنے آپ کو الزام دیتے رہنا، اپنے آپ کو فضول اور ناکارہ سمجھنا ۷۔ مستقبل سے مایوس ہو جانا ۸۔ خودکشی کے خیالات آنا یا خود کشی کی کوشش کرنا ۹۔ نیند خراب ہو جانا ۱۰۔ بھوک خراب ہو جانا بہت سے لوگوں کو جو اداس رہتے ہیں اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں اپنی اداسی کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ا...