اشاعتیں

QURANIC DUA. الاحقاف 15

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ الاحقاف۔ 15.QURANIC DUA وَالِدَیَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَ اَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّيَّتِیْ ۚ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُونے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے اورمیرے لیے میری اولاد کی اصلاح فرما دے، بے شک میں نے تیری طرف توبہ کی اور بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں۔                 ( الأحقاف : 15 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

QURANIC DUA. اشعرائ 83.85.87

QURANIC DUA.83.85.87.اشعرائ رب ھب لی حکما والحقنی بالصالحین ہ واجعل لی لسان صدق فی الا خرین ہ واجعلنی من ورثة جنة النعيم ه ولا تخرنى يوم ىبعثون ہ اے میرے رب مجھے قوت فیصلہ عطا فرما۔ اور مجھے نیک لوگوں سے ملا دے ۔ اور بعد میں آنے والوں میں میری سچی ناموری باقی رکھ اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں سے بنا دے ۔ اور مجھے رسوا نہ کرنا جس دن وہ (لوگ) اُٹھائے جائیں گے ۔         QURANIC DUA.83.85.87.اشعرائ          حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان