اشاعتیں

آل عمران 191 192

آعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم   رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ھٰذَا بَاطِلًا ۚسُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ۝ رَبَّنَآ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهُ ۖوَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ اَنْصَارٍ۔ اے ہمارے رب ! تو نے یہ (آسمان و زمین) بے مقصد پیدا نہیں کیا، تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔ اے ہمارے رب !بے شک جسے تو نے آگ میں داخل کیا تو یقینا تو نے اسے رسوا کر دیا اور ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے۔ ( آلِ عمران :192–191 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

الفرقان 65.65

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّاعَذَابَ جَهَنَّمَ ۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ۝ اِنَّها سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا۔ اے ہمارے ر ب ! جہنم کے عذاب کو ہم سے پھیر لے ،بے شک اس کا عذاب توجان کو لاگو ہے۔ بے شک وہ بہت برا ٹھکانہ اور مقام ہے۔ ( الفرقان : 66–65) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان