اشاعتیں

QURAN, HARDEE'S News 🕋🕌# 31844

 سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ  اَللّٰھُمَّ لَا مَانِعَ لِمَآ اَعْطَیْتَ وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے۔ اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ اے اللہ! اس چیز کو کوئی روکنے والا نہیں جو تو عطا کرے اور جس چیز کو تو روک لے، اس کو کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے ہاں فائدہ نہیں دے سکتی۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:844 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

شوگر

 شوگر ایک ڈاکٹر جس کی عمر 65 برس تھی ی  کہتے سنا کہ میں ڈاکٹر ہوں، میری اہلیہ ڈاکٹر ہے، میرا بیٹا اور بہو بھی ڈاکٹر ہیں.. 1994 میں شوگر ہوئی شوگر نے 2005 میں ہارٹ کا مریض بنایا اب کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر زندگی سے مکمل مایوس ہوچکا تھا۔ تب علاج بالغذا کا نسخہ ہاتھ لگا۔۔ میں چند قدم چلنے کی طاقت نہیں رکھتا تھا اب پانچ کلومیٹر روزانہ واک کرتا ہوں ، صحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔۔ اب مجھے اپنی ساری سائینس اور ساری تعلیم جہالت محسوس ہوتی ہے جس نے مجھے صحت مند زندگی کی بجائے شوگر کے قید خانے میں ڈال دیا تھا۔۔ *اب ہم آپ کو علاج بالغذا کا مکمل شیڈول بتاتے ہیں۔۔* *ناشتہ..* فروٹ چاٹ۔۔600 گرام۔۔ تمام پھل کھائیں۔۔ آم، تربوز، خربوزہ، سمیت کوئی پرہیز نہیں۔۔ فروٹ چاٹ مصالحہ بھی استعمال کرسکتے ہیں مگر فروٹ چارٹ میں کریم بلکل نہ ڈالیں۔ قہوہ پئیں. چائے سے کم از کم چالیس یوم تک مکمل پرہیز کریں۔۔ دن بارہ بجے تک فروٹ سے ہٹ کر کوئی چیز استعمال نہ کریں ڈرائی فروٹ کھا سکتے ہیں۔۔ *دوپہر کا کھانا۔* کچی سبزیاں ہلکی سی ابال لیں۔۔ ٹماٹر، کھیرا، پیاز، پودینہ ذائقے کے لیے کوئی ایک آدھ فروٹ ڈالنا چاہیں ڈال ...